IQNA

تہران( ایکنا) جھاد اسلامی فلسطین نے کرونا روک تھام کے حوالے سے مسجد جامع « العمری» جو یہاں کی قدیم ترین مسجد شمار کی جاتی ہے یہاں پر اینٹی کرونا اسپرے کا اہتمام کیا۔