IQNA

سال گذشته کے اھم واقعات : گزرنےوالے سال میں کئی اھم واقعات رونما ھوئے جنمیں سے بعض نے ایران اور دنیا کے اھم حصے کو متاثر کیا. قاسم سلیمانی کی شھادت، سینچری ڈیل، سردار سلیمانی کی شھادت، ٹرمپ کی نا اھلی، عراق میں مظاہرے اور عبدالمهدی کا استعفا، افغان ڈیل اور کرونا کا بحران قابل ذکر ہے