خدا فطرت کو زندہ رکھنے والا ہے
قرآن کریم سوره مبارکه انعام آیت ۹۵ میں فرماتا ہے: «وہی خدا بیج کو شگاف کرنے والا ہے. مردہ زمین سے زندہ سبزے اگانے والا ہے. زندہ سبزے سے بے جان بیج نکالنے والا ہے. یہ ہے الله، پس کس گمراہی کی طرف جاتے ہو؟» بھار میں دلکش فطرت کی طرف لوٹ جاتے ہیں.
copied
https://iqna.ir/70EiRD