روضہ حضرت قمربنی هاشم ‹ع›

IQNA

روضہ حضرت قمربنی هاشم ‹ع›

چار شعبان یوم میلاد حضرت عباس علمدار ‹ع ›.وہ ہستی جس نے واقعه عاشورا میں وہ تاریخ رقم کی جو تا ابد صفحہ قرطاس پر چمکتی رہے گی۔