IQNA

کورونا بحران کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں ایسٹر مختلف انداز میں منائی گئی ۔

اِیسٹر، یا عید قیامت یا جی اٹھنے کا اتوار مسیحیوں کا سب سے بڑا تہوار جو یسوع مسیح کے زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔