لبنان؛ بیروت کے علاقے «ضاحیه» پر صھیونی طیاروں کی پرواز جاری

IQNA

لبنان؛ بیروت کے علاقے «ضاحیه» پر صھیونی طیاروں کی پرواز جاری

7:50 - April 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507507
تہران(ایکنا) زرائع کے مطابق جنوبی لبنان پر صھیونی طیاروں کی مسلسل پرواز جاری ہے۔

جنوبی لبنان کے علاقوں «ضاحیه» پر صھیونی جاسوس طیارے مسلسل پرواز میں مصروف ہیں اور حالات یہاں پر کشیدہ بتائی جاتی ہے جبکہ اس پر ایسے اقدامات سے مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات سے جنوبی لبنان میں اسرائیل طیاروں کی آمد و رفت جاری ہے۔

 

لبنانی میڈیا کے مطابق جاسوس طیارے نسبتا کم اونچائی پر علاقوں پر گشت کررہے ہیں۔/

3891444

نظرات بینندگان
captcha