IQNA

ان دنوں جہاں اکثر لوگ قرنطینہ کی حالت میں گزارنے پر مجبور ہیں فلسطینی مہاجر کیمپوں کے بچوں کے لیے غزہ لائیبریری کے تعاون سے بچوں میں کتاب اور دیگر اسٹیشنری وسائل پر مشتمل پیک تحفے میں دیا گیا تاکہ وہ ان چیزوں سے وقت گزار سکیں۔