IQNA

رمضان المبارک کے آتے ہی گھروں میں فانوس جلا کر آمد رمضان جشن منانا فلسطین کی قدیم روایت رہی ہے جو نسل در نسل کے بعد قدس شریف میں بھی منایا جاتا ہے، مختلف سایزوں کے فانوس مختلف رنگوں اور قرآنی آیات سے مزین ہوتا ہے۔