فانوس رمضان؛ فلسطین میں قدیم روایت

IQNA

فانوس رمضان؛ فلسطین میں قدیم روایت

رمضان المبارک کے آتے ہی گھروں میں فانوس جلا کر آمد رمضان جشن منانا فلسطین کی قدیم روایت رہی ہے جو نسل در نسل کے بعد قدس شریف میں بھی منایا جاتا ہے، مختلف سایزوں کے فانوس مختلف رنگوں اور قرآنی آیات سے مزین ہوتا ہے۔