ٹوئٹر «شیخ زکزاکی کو کورونا بحران میں آزاد کیا جائے» ٹرینڈ + تصاویر

IQNA

ٹوئٹر «شیخ زکزاکی کو کورونا بحران میں آزاد کیا جائے» ٹرینڈ + تصاویر

12:39 - April 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3507550
تہران(ایکنا) نائیجریا میں کورونا ڈھائی ہزار قیدیوں کی رھائی کے بعد شیخ زکزاکی کی آزادی کے لیے ٹوئٹر پر مہم شروع کیا گیا ہے۔

شیخ زکزاکی کے فاسی انسٹا گرام پیج کے مطابق گذشته روز نائجیریا کے صدر محمد بوهاری نے کورونا بحران کے پیش نظر ۲۵۰۰ قیدیوں کو آزاد کرانے کا حکم دیا ہے۔

 

حکم میں کہا گیا ہے کہ ۶۰ سال سے زاید عمر اور شدید بیمار افراد کو رہا کیا جائے تاہم اس میں شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ زینت ابراهیم کو شامل نہیں کیا گیا ہے!

 

نایجریا کی سپریم کورٹ نے  سال ۲۰۱۶ میں شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کو آزاد کرانے کا حکم دیا تھا تاہم حکومت اب تک اس حکم پر عمل سے گریز کررہی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ مختلف شہروں میں شیخ زکزاکی کے حامی مختلف شہروں میں اینٹی کورونا مواد کے اسپرے اور مفت تقسیم کے کاموں میں پیش پیش ہیں۔/

 

اینٹی کورونا مہم کی جھلکیاں

طوفان توئیتری «شیخ زکزاکی را در بحران کرونا آزاد کنید»

3893716

نظرات بینندگان
captcha