IQNA

دیگر اسلامی ممالک کی طرح غزہ کے لوگ بھی رمضان آمد کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ غزہ میں مشکلات کافی زیادہ ہیں اور اس سال لوگ ہر سال سے بڑھکر مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔