صنعا میں روزہ داری کی فضاء

IQNA

صنعا میں روزہ داری کی فضاء

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی صنعا شہر کی جامع مسجد کبیر میں تلاوت قرآن

اور عبادت کے لیے جمع ہوجاتے ہیں. یمنی عوام کا کہنا ہے کہ جنگ کی مصیبت کے باوجود زندگی جاری ہے اور وہ رمضان کا استقبال کرتے ہیں۔