IQNA

فاطمه جو حضرت معصومه(س) کے نام سے معروف و مشہور امام کاظم (ع) کی بیٹی اور امام رضا(ع) کی ہمشیرہ ہیں۔

حضرت معصومہ امام رضا (ع) سے ملنے اور انکی زیارت کے لیے ایران کی طرف آرہی تھی جہاں وہ راستے میں بیمار اور قم میں دار فانی سے رخصت ہوجاتی ہیں۔