IQNA

تہران(ایکنا) اسلامی دنیا کو خدا امن و محبت کی نعمت سے سرشار کرے اور سب کو سلامتی عنایت فرمائے- معصومہ جعفری عید فطر کے موقع پر اسلامی خاتون دانشور ڈاکٹر معصومہ جعفری نے ایک پیغام میں سارے عالم اسلام ک سلامتی کی دعا کرتے ہوئے ایران اور دیگر ممالک جیسے یمن، کشیر و فلسطین کے لیے خصوصی طور پر نیک تمناوں کا اظھار کیا۔