IQNA

اتوار کی صبح سے مدینہ میں مسجد النبی(ص) اور بیت المقدس میں مسجد الاقصی کو کھول دیے گئیے ہیں جہاں چالیس نمازیوں کو سماجی فاصلے اور دیگر حفاظتی اصولوں پر رعایت کے ساتھ نماز کی اجازت دی گئی ہے ۔ مساجد کو دو مہینے پہلے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کردیے گیے تھے۔