IQNA

سیاہ فام جورج فلویڈ، جو غیر مسلح ہونے کے باوجود مینیاپولیس میں ایک سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں جان بحق ہوگیے تھے اہم ترین خبروں کا محور بن چکا ہے اور امریکی شہروں کے مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔