IQNA

کورونا وائرس نے اگرچہ زندگی کے بہت سے شعبوں کو معطل کردیا ہے تاہم اس وائرس سے فطرت اور طبیعت کو بیش بہا فائدہ بھی ہوا ہے اور مدتوں بعد اس کو آزادنہ سانس لینے کا موقع ملا ہے۔

بہت سے ممالک کی فضا آلودگی سے صاف ہوچکی ہے اور بڑے شہروں میں لوگ صاف ہوا میں سانس لے سکتے ہیں، فوٹوگرافرز نے ان تصاویر کو محفوظ کرلیے ہیں۔