IQNA

پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں: «الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ، تَتَكَافَأُ دِمَاؤُهُمْ، و هُمْ يَدٌ عَلى‏ مَنْ سِوَاهُم‏ ؛ مومنین آپس میں بھائی بھائی ہیں اور انکے خون برابر ہیں اور دشمنوں کے مقابلے میں متحد ہیں». (كافي (ط - دار الحديث)، ج‏2، ص: 338)

مومنین میں برابری اور بھائی چارگی