نسل پرستی کے خلاف عالمی مظاہروں میں استعماری مجسموں کی نابودی

IQNA

نسل پرستی کے خلاف عالمی مظاہروں میں استعماری مجسموں کی نابودی

امریکہ، یورپ اور دنیا کے مختلف ممالک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں استبدادی اور غاصب ڈکٹیٹروں اور انکے حامیوں کے مجسمے یکے بعد دیگرے گرائے جارہے ہیں اور نسل پرستی کے علامتی نمونوں اور نظام سے بیزاری کا اظھار کیے جارہے ہیں۔