IQNA

«آیواز ڈڈه» فیسٹیول بوسنیا میں اسلام کی آمد کے ۵۱۰ سالگرہ پرمنعقد کیا گیا ۔

از یورپی ملک کے اکثر مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اھل طریقت کے بزرگ آیواز دده کی آمد سے یہاں اسلام پہنچا ہے. سات روزہ فیسٹیول کا اختتام نماز جماعت کے ساتھ ہوا جو «پروساک» کے علاقے میں منعقد کی گیی۔