IQNA

گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی ولادت امام رضا (ع) اور عشرہ کرامت کے موقع پر حرم مطہر رضوی اور اسکے تمام صحن اور ہالوں کی سجاوٹ کی تزئین و آرایش جاری ہے۔