IQNA

بھارت میں نماینده ولی فقیه :
بھارت میں نمایندہ ولی فقیہ حجت‌الاسلام مهدی مهدوی‌پور، نے ولادت امام رضا(ع) کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حدیث سلسلةالذهب جسکو امام رضا ع نے بیان کیا ہے حقیقت میں امامت اور توحید کے درمیان پیوند کو ظاہر کرتی ہے۔