IQNA

تہران(ایکنا) فلکیات سالانہ فوٹوگرافری Insight Astronomy جسمیں کہکشاوں، ستاروں اور دیگر فلکی اجسام کی تصاویر لی گیی ہیں رائل گرین وچ رصد خانے کی جانب سے برطانیہ میں منعقد کیا گیا۔