IQNA

سینکڑوں فیلسطینیوں نے پلے کارڑز اٹھا کر مظاہرہ کیا جن پر نعرے درج تھے « قدس کا خون سے دفاع کریں گے» « قدس سے اظھار یکجہتی» اور « مصلای باب الرحمه کھول دو» مظاہرین نے مسجد اقصی کے «باب الرحمة» بند کرنے کی شدید مذمت کی۔