غزہ میں «باب الرحمة» بند کرنے پر فلسطینیوں کا مظاہرہ

IQNA

غزہ میں «باب الرحمة» بند کرنے پر فلسطینیوں کا مظاہرہ

سینکڑوں فیلسطینیوں نے پلے کارڑز اٹھا کر مظاہرہ کیا جن پر نعرے درج تھے « قدس کا خون سے دفاع کریں گے» « قدس سے اظھار یکجہتی» اور « مصلای باب الرحمه کھول دو» مظاہرین نے مسجد اقصی کے «باب الرحمة» بند کرنے کی شدید مذمت کی۔