آسٹریلیا؛ ملبرن میں نیاز کا بہترین انتظام

IQNA

آسٹریلیا؛ ملبرن میں نیاز کا بہترین انتظام

13:50 - September 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3508154
تہران(ایکنا) پاکستانی مومنین اور عاشقان اہل بیت کے تعاون سے ہزاروں گھروں میں نیاز ارسال کیے گیے

اس سال COVID-19   کے باوجود میلبرن آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بہت محنت اور انتھک کوششوں سے نیاز امام حسین ع گھرگھر  بانٹنے کا سلسلہ شروع کیا گیا جس کے تحت ہ 12 محرم تک 2,100 دو ہزار ایک سو فیمیلز کو (گیارہ ہزار 11,000 ) containers تبرک پہنچائے گئے جو کہ آسٹریلیا کی تاریخ میں ایک بہترین مثال قرار دیا جاسکتا ہے۔

مذکورہ سلسلہ مجالس نہ ہونے کی وجہ سے والینٹیرز کے تعاون سے شروع کیا گیا جسمیں آسٹریلیا میں مقیم پاکستان، افغانستان اور دیگر ممالک کے مومنین نے بھرپور حصہ لیا۔

آسٹریلیا؛ ملبرن میں نیاز کا بہترین انتظام

انتظامیہ کے مطابق نیاز کا سلسلہ 13 محرم تک  جاری رہے  گا۔

ملک کے دیگر شہروں مومنین نے مجالس منعقد کیے اور جلوس عاشورا کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

نظرات بینندگان
captcha