محرم کی آمد پر مسجد جمکران میں پرچم کی تبدیلی

IQNA

محرم کی آمد پر مسجد جمکران میں پرچم کی تبدیلی

محرم الحرام کی آمد پر اباعبدالله الحسین (ع) کے نام والے علم کو بلند نصب کردیا گیا، تقریب میں خدام اور دیگر اسٹاف شریک تھے۔

محرم الحرام کی آمد پر قم کی مسجد مقدس جمکران میں پرچم یا علم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں

صحن حضرت مهدی (عج) میں اباعبدالله الحسین (ع) کے نام والے علم کو بلند نصب کردیا گیا، تقریب میں خدام اور دیگر اسٹاف شریک تھے۔