اجتماع «شیرخوارگان حسینی» کا انعقاد

IQNA

اجتماع «شیرخوارگان حسینی» کا انعقاد

دودھ پیتے حسینی بچوں کا عظیم الشان اجتماع شہدائے کربلا کی داستان مظلومیت اور بالخصوص حضرت علی اصغر(ع) کی یاد میں تہران اور قم سمیت دیگر شہروں میں منعقد ہوا۔