
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مجلس خبرگان کے رکن اور تہران یونیورسٹی کے استاد محسن اسماعیلی نے «عاشورا اور عصر حاضر» کے حوالے سے منتعدہ دروس کے ایک نشست جو ایکنا آفس میں منعقد ہوئی، کا کہنا تھا کہ عاشورا پر تحلیلی اور تحقیقی نظر، قیام کے مقاصد کو آج کی دنیا کے لیے پیش کرنا اور انکے حقیقی مقصد کو جاننا اہم ہے۔ فلم میں انکی گفتگو ملاحظہ کرسکتے ہیں۔