تهران؛ عزاداری و مجالس جاری

IQNA

تهران؛ عزاداری و مجالس جاری

سالار شہداء حضرت امام حسین ع کی مجالس اور عزاداری کی محافل جاری ہیں، ھیت مکتب الصادق(ع) کی مجلس میدان فلسطین تهران میں منعقد ہوئی۔