کربلاء؛ بین‌الحرمین میں شام غریباں کی تصاویر

IQNA

کربلاء؛ بین‌الحرمین میں شام غریباں کی تصاویر

تہران(ایکنا) شب وحشت(شام غریبان) امام حسین (ع) اور انکے اصحاب باوفا کی مجلس کربلا معلی میں بین الحرمین میں منعقد کی گیی جہاں ہزاروں افراد نے شمع جلا کر اور نوحہ خوانی کرکے اہل بیت کے غم میں اشک بہایا۔