عزاداری سیدالشهدا(ع) کی اہمیت + فلم

IQNA

عزاداری سیدالشهدا(ع) کی اہمیت + فلم

تہران(ایکنا) ائمه اطهار(ع) اور بزرگان دین کی عزاداری پر تاکید کا نتیجہ ہے کہ عزاداری اب تک محفوظ رہی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی کے استاد اور مجلس خبرگان رہبری(ماہرین کی اعلی کونسل)  کے رکن محسن اسماعیلی  نے «عاشورا اور عصر حاضر»  نشست کے حوالے سے واقعہ کربلا پر روشنی ڈالتے ہوئے تجزیہ اور خطاب میں کہا کہ ہمارے اماموں اور بزرگان نے سید الشہداء حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری پر بے بے انتہا تاکید کی ہے اور اس پیغام کو پیروان اہل بیت نے سمجھ لیا جس کا نتیجہ ہے کہ عزداری اب تک محفوظ ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3475482