تباکی یا بکاہ کیا ہے؟ + فلم

IQNA

تباکی یا بکاہ کیا ہے؟ + فلم

تہران(ایکنا) بکاہ یا اشک و گریہ سوگ و غم کا اصلی عنصر ہے اور اگر اشک مقدس ہدف کے لیے بہایا جائے تو سلوک الی اللہ ہوگا اور سید الشہداء پر اشک بہانے سے مقدس کیا ہوسکتا ہے؟

ایکنا نیوز کے مطابق «عاشورا اور عصر حاضر » نشست سے گفتگو میں تہران یونیورسٹی کے استاد اور مجلس خبرگان رہبری [ ماہرین کی سپریم کونسل] کے رکن محسن اسماعیلی نے قیام عاشور کے حوالے تجزیاتی گفتگو میں اشک عزا کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: بکاء یا تباکی وہی گریہ و اشک بہانا ہے اور اگر کوئی سید الشہداء امام حسین(ع) پر گریہ کرے یا کسی کو گریہ کرنے پر مائل کرے تو اسکا دنیا و آخرت میں بیش بہا اجر بتایا گیا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

3475486