ماضی سے درس لیکر مستقبل بنانا + فلم

IQNA

عاشور اور عصر حاضر/ ۶

ماضی سے درس لیکر مستقبل بنانا + فلم

محرم کی عزاداری کا مقصد ماضی سے درس لیکر آگے بڑھنا ہے نہ ماضی میں جانا۔ زیارت عاشورا میں خدا جس نے ہمیں معرفت امام حسین(ع) عطا کی ہے اس سے چاہتے ہیں کہ ہمیں اسی راستے ہر استقامت سے چلنے کی توفیق عطا فرما۔

ایکنا نیوز کے مطابق «عاشورا اور عصر حاضر » نشست سے گفتگو میں تہران یونیورسٹی کے استاد اور مجلس خبرگان رہبری [ ماہرین کی سپریم کونسل] کے رکن محسن اسماعیلی نے قیام عاشور کے حوالے تجزیاتی گفتگو میں کہا کہ امام حسین(ع) کی عزاداری کا اہم ترین فلسفہ ماضی درس لیکر مستقبل کو تشکیل دینا ہے۔

ویڈیو میں خطاب سن سکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ

3475486s