فلم | عمانی قاری کی اردنی مسجد میں تلاوت

IQNA

فلم | عمانی قاری کی اردنی مسجد میں تلاوت

تہران(ایکنا) نوجوان قاری «هزاع البلوشی» کی خوبصورت تلاوت مسجد «الرحمه» میں سننے کی قابل ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمانی قاری کا اصل نام  «هزاع بن عبدالله بن سالم البلوشی» ہے اور یہ نوجوان قاری  ۱۹۹۵ کو عمان کے شہر «لوی» میں پیدا ہوا ہے۔

 

عمان کی سلطان قابوس یونیورسٹی میں اکنامکس کے شعبے میں اعلی تعلیم حاصل کرچکا ہے، البلوشی نے چھ سال کی عمر میں قرآن حفظ کرنا شروع کیا اور آٹھ سال کی کاوش کے بعد چودہ سال کی عمر میں وہ حافظ کل قرآن بننے میں کامیاب ہوا۔

 

ویڈیو کا کوڈ

نوجوان عمانی قاری کی تلاوت سورہ احزاب کی آیات ۵۶ سے ۶۲ تک کی ہے جہاں وہ امام شہر کی مسجد «الرحمه» میں نماز جماعت میں اس کی تلاوت کرتے ہیں۔

3996739