IQNA

ایرانی قاری اور مدرس حجت‌الاسلام سیدمحمدجواد موسوی درچه‌ای نے دمشق کے دورے پر مقبره بلال حبشی، موذن رسول اسلام(ص) کے مقبرے پر حاضری اور اذان دینے کا شرف حاصل کیا۔

مدرس حجت‌الاسلام سیدمحمدجواد موسوی درچه‌ای عام طور پر شہر ری میں مسجد جامع المهدی(عج) میں جمعے کے دن آٹھ سے بارہ بجے درس دیتے ہیں۔/