IQNA

تہران(ایکنا) دس سال بعد ۳۹۳ پاکستانی زائرین کو لیکر پی آئی اے کا طیارہ دمشق پہنچے تو جہاز کی کپتان اور ٹیم نے نوحہ خوانی کی اور زائرین کے ہمراہ پرسہ پیش کیا