فلم | آیات فضیلت شهادت کی تلاوت «جواد الکعبی» کی آواز میں

IQNA

حسین(ع) کے ساتھ دربار قرآن میں / ۱

فلم | آیات فضیلت شهادت کی تلاوت «جواد الکعبی» کی آواز میں

فلم | آیات فضیلت شهادت کی تلاوت «جواد الکعبی» کی آواز میں
تہران(ایکنا) ایام زیارت اربعین حسینی کی مناسبت سے «حسین(ع) کے ساتھ قرآن کی بارگاہ میں» کا سلسلہ یکنا نے شروع کیا ہے جسمیں معروف قرآء آیات شہادت کی تلاوت کریں گے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف قاری اور حشد الشعبی کے قرآنی امور کے رکن «جواد الکعبی» نے آیات ۱۵۳ سے ۱۵۷ سوره مبارکه بقره کی تلاوت کی ہے جس کی ویڈیو حاضر ہے۔

 

 

 

 

ویڈیو کا کوڈ

متن و ترجمه آیات:

 

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ﴿۱۵۳﴾

 

اے اهل ایمان، (کام کی پیشرفت میں)  صبر و استقامت سے کام لو اور  ذکر خدا و نماز سے توسل کیجیے کہ خدا صابرین کے ساتھ ہے۔

 

وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ ﴿۱۵۴﴾

 

اور جو خدا کی راہ میں مارے جائے انہیں مردہ مت کہو وہ ابدی زندہ ہیں لیکن تمھیں اسکی خبر نہیں۔

 

وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ ﴿۱۵۵﴾

 

اور تمھیں بھوک، امور میں نقصان، جان اور آفات سے آزمایا جائے گا اور صابرین کو بشارت دو۔

 

الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ﴿۱۵۶﴾

 

جن پر سخت مصیبت آتی ہے  (صبر کے ساتھ) کہتے ہیں: ہم خدا کی طرف سے ہیں اور انہیں کی طرف لوٹ کے جانا ہے.

 

أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ ﴿۱۵۷﴾

 

یہ وہ گروہ ہے جو درود و الطاف الهی اور رحمت خاص خدا کے ساتھ ہدایت یافتہ ہے۔/

3999515