ہزاروں زائرین نے کربلا روانگی سے قبل جناح ائیرپورٹ پر امام مظلوم کا ماتم کیا۔
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عشق امام عالی مقام سے سرشار ہزاروں زایرین جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور جناح ائیرپورٹ پر امام وقت کو امام مظلوم کا پرسہ پیش کیا۔ ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔۔۔