ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے چھ سالہ کم قاری «محمود یوسف» کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ ملک کی تلاوت کررہا ہے۔