IQNA

عظیم شاعر کی برسی پر کتب نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ لسان الغیب شاعر حافظ شیرازی کی برسی پر ہفتہ حافظ کے حوالے سے شیراز کے علاقے حافظیہ میں «حافظ و قرآن» نمایشگاہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

تخلّصِ «حافظ» حافظ شیرازی کو قرآن سے انکی محبت، ادراک اور انس کو دیکھتے ہوئے دیا گیا جو انکی شاعری میں نمایاں ہے۔