عالمی شہرت یافتہ لسان الغیب شاعر حافظ شیرازی کی برسی پر ہفتہ حافظ کے حوالے سے شیراز کے علاقے حافظیہ میں «حافظ و قرآن» نمایشگاہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تخلّصِ «حافظ» حافظ شیرازی کو قرآن سے انکی محبت، ادراک اور انس کو دیکھتے ہوئے دیا گیا جو انکی شاعری میں نمایاں ہے۔