IQNA

پاکستانی ھنرمند کے تیارہ کردہ قرآن کے ایک حصے کو دبئی ایکسپو نمایش میں پیش کیا گیا ہے جو ایرانی ، ترکی اور عربی طرز ہر تزئین و آرائش کیا گیا ہے۔

نیشنل نیوز کے مطابق ایلمونیم شیٹ پر سونے کے پانی سے تیار کردہ قرآن نسخہ کردہ ہے جو عام طور پر روایتی نسخوں سے جو کاغذ یا کھال وغیرہ پر لکھا جاتا ہے اس سے منفرد ہے۔

شاہد رسام پاکستانی نژاد کینیڈین ھنرمند ہے جو اس سے پہلے خدا کے ننانوے ناموں کو اسی طرز پر خطاطی کرچکا ہے۔

نمایش کی ویڈیو ملاحطہ کیجیے۔۔

دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کا عظیم ترین قرآن پیش + تصاویر و فلم

 

ٹیگس: ایکسپو 2020