IQNA

دنیا کے سب سے بڑے قرآنی مصحف کی خطاطی کرنے والا گھر میں فن پر کام کررہا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے قرآنی مصحف کی خطاطی کرنے والا شام کے معروف خطاط حمد جلول جس نے امارات ک مصحف کی خطاطی کی ہے اس وقت گھر میں خطاطی کررہے ہیں.