ایکنا نیوز کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے قرآنی مصحف کی خطاطی کرنے والا شام کے معروف خطاط حمد جلول جس نے امارات ک مصحف کی خطاطی کی ہے اس وقت گھر میں خطاطی کررہے ہیں.