فلم | علامه تسخیری؛ تھکن ناپذیر داعی وحدت رہنما

IQNA

وحدت کے علمبردار / ۱

فلم | علامه تسخیری؛ تھکن ناپذیر داعی وحدت رہنما

مرحوم آیت‌الله تسخیری نے زندگی کے کئی قیمتی سال وحدت مذاہب کے لیے صرف کی اور اس حوالے سے گرانقدر خدمات انجام دیے ۔

ایکنا نیوز- مرحوم آیت‌الله تسخیری نے زندگی کے کئی قیمتی سال وحدت مذاہب کے لیے صرف کی اور اس حوالے سے گرانقدر خدمات انجام دیے اور رھبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے بقول وہ تھکن نا پذیر عالم تھے جنہوں نے وحدت کے میدان میں قابل تحسین کارنامے انجام دئیے۔

4006180

ویڈیو کا کوڈ