IQNA

بین الاقوامی وحدت کانفرنس تہران میں شروع ہوچکی ہے اور اس میں دنیا کے سولہ ممالک سے علما، دانشور اور سیاسی شخصیات شریک ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پینتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس تہران میں شروع ہوچکی ہے اور اس میں دنیا کے سولہ ممالک سے علما، دانشور اور سیاسی شخصیات شریک ہیں جو امت واحدہ کی تشکیل کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں۔

 
پینتیسویں وحدت کانفرنس، امت واحدہ کی جانب قدم