تھران؛ نماز جمعه بیس مہینے بعد شروع

IQNA

تھران؛ نماز جمعه بیس مہینے بعد شروع

کورونا بحران کی وجہ سے بیس مہینے کے وقفے کے بعد گذشتہ روز دوبارہ تھران میں نماز جمعہ کا سلسلہ شروع ہوا اور اس نماز کی امامت حجت‌الاسلام والمسلمین محمدجواد نے کی جس میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے کچھ مہمان اور ایرانی کشتی ٹیم کے میڈل لینے والے پہلوان بھی شریک تھے۔