رھبر معظم انقلاب نے شهید آیتالله سیدمحمدباقر صدر کے حوالے سے کہا: مرحوم جناب صدر(رضواناللهعلیه) میری نظر میں ایک غیرمعمولی شخصیت تھے اور جو کام وہ کرسکتے تھے بہت سے علما اور مفکرین اس کے انجام سے قاصر ہیں، دوراندیش ترین، اسلامی مقتضیات سے آگاہی اور ان سے آشنائی۔
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایام میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اس عظیم شخصیت اور رہنما کی اسلامی اور وحدت کے حوالے سے خدمات پر نظر ڈالتے ہیں۔
ویڈیو ملاحظہ کیجیے: