تہران(ایکنا) علی الخفاجی اور هانی الخزعلی عراقی قرآء کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سورہ مبارکہ حمد اور ضحی کی تلاوت کرتے ہیں۔
ایکنا نیوز کی رپورٹ ک مطابق قاری علی الخفاجی آستانہ حسینی کی انجمن قرآء و حفاظ کے سربراہ ہے اور ھانی الخز علی کربلا مقدسہ کے معروف قاری ہے اور یہ دونوں قاری عراق کے ایک مقام حزین لامی میں تلاوت کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔/